Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی شام میں مقامی جنگجو گروہ ؟

بیروت۔۔۔باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ ایران نے جنوبی شام میں مقامی عسکری گروہ قائم کرنے شروع کر دئیے ہیں ۔ ماسکو کے مطالبے پر جنوبی شام سے غیر شامی مسلح عناصر کے اخراج کے بعد ایران نے متبادل عسکری نظام کے طور پر شامی عسکریت پسند گروہ بنادئیے۔ 

شیئر: