Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا میں غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی تیز

ٹورنٹو ۔۔۔کینیڈا نے غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی تیز کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔کینیڈا بورڈر سروس ایجنسی کی عملے کو بھیجی گئی ۔ای میل لیک ہوئی ہے جس کے مطابق سالانہ 10 ہزار افراد کو ملک سے بیدخل کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔ فی الوقت ایسے 18 ہزار افراد کی بیدخلی کا خدشہ ہے جن کی پناہ کے لیے کے درخواستیں منظور نہیں ہوسکیں۔

شیئر: