ویڈیو:مدینہ منورہ میں قوس قزح، جبل نورسے گرتے آبشار
ویڈیو:مدینہ منورہ میں قوس قزح، جبل نورسے گرتے آبشار
ہفتہ 3 نومبر 2018 3:00
سوشل میڈیا صارفین نے آج ہفتہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہونے والی بارش کی متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں، ان میں سے دو ویڈیو آپ کے لئے منتخب کی گئی ہیں۔ مدینہ منورہ میں بارش کے بعد آسمان میں قوس قزح کا خوبصورت منظر دکھا یا گیا ہے جبکہ مکہ مکرمہ کے جبل نور میں بارش کے بعد آبشاروں کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں۔