پاکستان انٹرنیشنل اسکول اتوار کو بند رہے گا ہفتہ 3 نومبر 2018 3:00 جدہ:پاکستان انٹرنیشنل اسکول عزیزیہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث آج اتوار( 4 نومبر) کو اسکول بند رہے گا۔ والدین و سرپرستوں کو ا یس ایم ایس کے ذریعے بھی مطلع کردیاگیا ہے۔ جدہ موسم شیئر: واپس اوپر جائیں