Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ببرک شاہ کانیا فلمی پراجیکٹ شروع

اداکار ببرک شاہ نے اپنے نئے فلمی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ببرک شاہ نے اپنی فلم کا اسکرپٹ مکمل کر لیا ہے اور اب اداکاروں کے چنائوکا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔ توقع ہے کہ ببرک شاہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ اگلے سال کے پہلے ماہ میںشروع کر دیں گے ۔فلم کی شوٹنگ کراچی ، لاہور اور شمالی علاقہ جات میں کی جائے گی ۔ فلم کی ڈائریکشن کی ذمہ داریاں بھی ببرک شاہ خود انجام دیں گے۔
 

شیئر: