Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عطیہ شیٹی نے 26 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ عطیہ شیٹی نے زندگی کی26 بہاریں دیکھ لیں ۔ مشہور بالی وڈ ہیرو سنیل شیٹی کی بیٹی عطیہ نے اپنے والد کی دیکھا دیکھی 3 برس قبل بالی وڈ انڈسٹری میں فلم 'ہیرو' سے قدم رکھاتھا۔ وہ اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔عطیہ نئی فلم میں اداکار نوازالدین صدیقی کےساتھ نظرآئیں گی۔
 

شیئر: