کئی مرتبہ خود کشی کا سوچاتھا، اے آر رحمان
بالی وڈ کے مشہورموسیقاراے آر رحمان نے بھی اپنی زندگی کے بعض رازوں سے پردہ اٹھادیا۔ انہوں نے کہا کہ میں زندگی میں کئی بار خودکشی کا سوچ چکاہوں۔ ان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا تھا جب وہ روزانہ خودکشی کے بارے میں سوچتے تھے۔اے آر رحمان نے اپنی سوانح حیات ’نوٹس آف اے ڈریم‘ لانچ کی ہے وہ ناکام ہوگئے ہیںتو وہ روزانہ خودکشی کے بارے میں سوچتے تھے۔میں 12 سے 22 سال کی عمر تک اپنی زندگی سے تنگ آچکا تھا تاہم بطور موسیقار اپنا کریئر شروع کرنے سے قبل ہی میں نے فیملی کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔