Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے تجارتی توازن میں 113فیصد کا اضافہ

ریاض۔۔۔۔سال رواں کے ابتدائی 8ماہ کے دوران سعودی عرب نے تجارتِ خارجہ کے توازن کے تحت 383ارب ریال زیادہ کمائے۔ 2017کے ابتدائی 8ماہ کے مقابلے میں 113فیصد منافع زیادہ ہوا۔ 2017ء میں 203ارب ریال توازنِ تجارت میں مملکت کو فاضل بچے تھے۔
مزید پڑھیں:- - - -8نئے تفریحی مراکز قائم کرنیکا فیصلہ

شیئر: