Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کی ہدایت پر قصیم اور حائل میں اسکولوں کی تعطیل

قصیم: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے قصیم اور حائل کے طلبہ کو چھٹی دینے کی ہدایت جاری کردی۔ قصیم اور حائل میں شاہی دورے کی مناسبت سے آج دونوں ریجنوں کے تمام اسکول بند ہوں گے۔
 

شیئر: