حکومت پاکستان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا:
حکومت نے ماہ ربیع الاول سرکاری طور پرمنانے کافیصلہ کیا ہے۔ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ وزارت اطلاعات نے ماہ ربیع الاول کے پروگرام ترتیب دے دیئے۔ رحمت للعالمینکانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے، چوہدری فوادحسین۔
حکومت نےماہ ربیع الاول کوسرکاری طور پرمنانےکافیصلہ کیا ہے-
ربیع الاول کو شایان شان طریقےسےمنایا جائے گا- وزارت اطلاعات نے ماہ ربیع الاول کے پروگرام ترتیب دےدیئے - رحمتہ اللعالمینکانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے -
~ چوہدری فوادحسین pic.twitter.com/eqj5O5akiL— Govt of Pakistan (@pid_gov) ١٠ نوفمبر ٢٠١٨