Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون بھی شادی کیلئے تیار

بالی وڈ انڈسٹری میں جہاں اداکارائیں شادی کی تیاریوں میں مگن ہیں وہیں ورون دھون نے بھی سہرا سجانے کا ارادہ کرلیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ورون دھون کا کہنا ہے کہ وہ جلد شادی کرینگے۔ ورون نے اپنی شادی کا اعلان کرن جوہر کے شو'کافی ود کرن' میںکیا۔ذرائع کے مطابق ورون اپنی قریبی دوست نتاشا سے شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔
 

شیئر: