کیدرناتھ پر پابندی کا مطالبہ
ہندو انتہا پسندوں نے نئی بالی وڈ فلم ' کیدرناتھ' کو متنازعہ موضوع قراردیکر اس پر پابندی کا مطالبہ کردیاہے۔ اداکارہ سارہ علی خان کی سشانت سنگھ کےساتھ فلم' کیدرناتھ'پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آرہاہے۔ ہندو انتہا پسند تنطیمیں اسکی ریلیز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہی ہیں ۔