Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پوسٹ کا انقلابی اقدام، الیکٹرانک منی آرڈر آغاز کردیا گیا

حکومت پاکستان نے ٹویٹ کیا:
پاکستان پوسٹ کاانقلابی قدم،الیکٹرانک منی آرڈرکاآج سے آغاز ہوگا۔ الیکٹرانک منی آرڈر منصوبے کاافتتاح وزیرمملکت مراد سعید کریںگے۔ الیکٹرانک منی آرڈر سے50 ہزارروپے تک کی تیز ترین ترسیل ہوگی۔ 
 

شیئر: