سبق ویب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں وادی الفرع کمشنری میں بارش کی وجہ سے پہاڑوں سے گرنے والی آپشار کی خوبصورت ویڈیو جاری کی ہے۔
بعد انقطاع سنوات .. #الأمطار تجري الشلالات والنجول وعيونها تجذب المتنزهين في "محافظة وادي الفرع". https://t.co/V8TAPbDHe8 pic.twitter.com/T6Aarvtd9P
— صحيفة سبق الإلكترونية (@sabqorg) ١٤ نوفمبر ٢٠١٨