جو کچھ ہوں والدہ کی وجہ سے ہوں،ادیتی
جمعرات 15 نومبر 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری کا کہنا ہے کہ میں آج جس مقام پر ہوں صرف اورصرف اپنی والدہ کی وجہ سے ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ حالات جو بھی ہوں مگر والدہ کی محبت لازوال ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ادیتی نے اپنی والدہ کےساتھ گزارے ہوئے وقت سے متعلق یادیں شیئر کی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے ان کی کامیابیوں کے پیچھے ان کی والدہ ہیں ۔
گووندا سینسر بورڈ پر برہم