Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے سامنے مملکت کے نئے سفراءنے حلف اٹھالیا

پیر 19نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے سامنے مملکت کے نئے سفراءنے حلف اٹھالیا
٭ شاہ سلمان آج مجلس شوریٰ سے سالانہ خطاب کرینگے
٭ آئندہ 2ماہ کے اندر انڈونیشیا سے گھریلو عملے کی درآمد بحال ہوجائیگی
٭ بارشیں اگلے ہفتے تک جاری رہیں گی
٭ نجی اداروں کی ترغیبات کیلئے 72ارب ریال مقرر
٭ 20لاکھ مربع میٹر کے رقبے پر محفوظ جنگل بسانے کا فیصلہ
٭ حوثیوں نے عارضی جنگ بندی توڑ دی، الحدیدة بندرگاہ میں بارودی سرنگیں بچھا دیں
٭ وثیقہ نویسی کے اداروں نے کاغذی کارروائی بند کرکے آن لائن طریقہ کاراختیار کرلیا
٭ 2018ءکے دوران شعبہ سیاحت کو 211 ارب ریال کی آمدنی ہوئی
٭ سعودی عرب نے 8ویں مہینے میںمزید امریکی بانڈز خرید لئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: