Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سشمیتا نے 43 بہاریں دیکھ لیں

اداکارہ سشمیتا سین نے زندگی کی 43 بہاریں دیکھ لیں۔ بالی وڈاداکارہ نے 1994 میں سابق مس یونیورس کا تاج سر پر سجانے کے بعد فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔1996ءمیں فلم دستک سے آغاز کیا۔ فلم ”بیوی نمبر 1 “سشمیتا کی وجہ شہرت بنی۔ کئی آئٹم گیتوں نے بھی سشمیتا کی شہرت میں اضافہ کیا ۔ کافی عرصے فلم اندسٹری سے دور رہنے کے بعد سشمیتا اب فٹنس کا باقاعدہ خیال رکھ رہی ہیں چنانچہ وہ پہلے کی طرح اسمارٹ دکھائی دے رہی ہیں۔حال ہی میں ان کی شادی کے حوالے سے بھی خبر سامنے آئی تھی۔
 

شیئر: