سلمان زخمی ہوگئے پیر 19 نومبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکارسلمان خان ”بھارت“ کی شوٹنگ کے دوران ایک سین عکسبند کرواتے ہوئے زخمی ہوگئے ۔ خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان کو زخمی حالت میں ممبئی کے ایک اسپتال لے جایاگیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعدڈاکٹروں نے گھر بھیج دیا۔ زخمی شوٹنگ بھارت سلمان شیئر: واپس اوپر جائیں