حال ہی میں کپل شرما کے لئے اگلے ماہ دو نئی خوش خبریاں سننے کی خبرسامنے آئی ہے۔ ایک خبر ہے کپل کے نئے شو کی شروعات کی جو اگلے ماہ سے ریلیز ہونے والا ہے جبکہ دوسری خبر کپل شرما کی شادی کے بارے میں ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل کی شادی کے بعد شو کی پہلی قسط نشر کی جائے گی۔