مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ جدہ سمیت الشعیبہ، اللیث ، ثول او ررابغ میں آج رات بارش کا امکان ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ گرج چمک کے ساتھ موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کا امکان جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12بجے سے جمعہ کی دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔
#الأرصاد :
هطول أمطار رعدية من متوسطة إلى غزيرة مصحوبة بزخات من البرد ورياح نشطة تحد من الرؤية الأفقية.
•بداية الحالة : 00:00
•نهاية الحالة : الجمعة 12:00
جدة - الشعيبة - الليث - ثول - رابغ pic.twitter.com/apSAuLduj1— إمارة منطقة مكة (@makkahregion) November 22, 2018