میڈ ان چائنا کی شوٹنگ مکمل
بالی وڈ کی نئی فلم ' میڈ ان چائنا' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔اداکار راجکمار راﺅ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔ شوٹنگ مکمل ہونے کے بعدراجکمارکو فلم کی ریلیز کا انتطار ہے۔ اس فلم میں ان کےساتھ مونی رائے نے اداکاری کی ہے ۔مذکورہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔