سبق ویب سائٹ نے کہا ہے کہ اللیث میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے باعث کمشنری سے زمینی رابطہ منقطع ، بجلی اور موبائل سروس معطل، اسکولوں میں پانی جمع ہوگیا۔ رہائشیوں کامتاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا مطالبہ۔
انقطاع الطرق والكهرباء والاتصالات.. والمياه تحاصر المدارس..#الليث.. مطالبات بتعليق الدراسة غداً في المناطق المتضررة من الأمطار.https://t.co/qFOfq5PEzh pic.twitter.com/iXrDnsGQsR
— صحيفة سبق الإلكترونية (@sabqorg) November 24, 2018