Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم آج شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد... وزیر اعظم عمران خان پیر کو شمالی وزیرستان کا پہلا دورہ کریں گے ۔شمالی و جنوبی وزیرستان کے مشیران سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے مسائل سنیں گے ۔ عمران خان قبائلی اضلاع کےلئے بڑے پیکج کا بھی اعلان کریں گے ۔ 
 

شیئر: