شاہ سلمان سے نائیجر کے سربراہ کی ملاقات
ریاض ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو ریاض کے قصر یمامہ میں جمہوریہ نائجر کے سربراہ ایسوو محمد و نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں اور خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔