سعودی محکمہ ٹریفک نے آج( 27 نومبر) سے ٹریفک قانون میں ترامیم کے بعد خلاف ورزیوں پرنئے جرمانے نافذ کردیئے۔
تفصیل کے لئے کلک کریں:
-
وہ کونسی خلاف ورزیاں جن پر500ریال جرمانہ ہوسکتا ہے؟
-
دوسری گاڑی سے ساتھ فاصلہ نہ رکھنے پر 300ریال تک جرمانہ
-
گاڑی اسٹارٹ چھوڑ جانے پر 150ریال تک جرمانہ ہوسکتا ہے