Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد آج ماریطانیہ اور الجزائر کے دورے پر

اتوار 2دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں 
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جی 20کے قائدین کیساتھ پے درپے ملاقاتیں کیں
٭ سعودی ولی عہد آج ماریطانیہ اور الجزائر کے دورے پر روانہ
٭ امریکہ او رچین نئی کسٹم ڈیوٹی نہ لگانے پر متفق
٭ واشنگٹن اور سیول ، شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے پر متفق
٭ گوربا چوف نے سرد جنگ کے خاتمے میں بش سینیئر کے کردار کو سراہا
٭ میرکل اور پوٹین یوکرینی جہازو ں کے مسئلے پر 4فریقی مذاکرات پر متفق
٭ عراقی سیکیورٹی فورس نے الانبار میں داعش کے چھوڑے ہوئے 83بمبوں کو ناکارہ بنادیا
٭ عرب اتحاد برائے یمن حوثیوں کی حربی صلاحیتیں تباہ کرنے کے لئے پرعزم
٭ جنوبی لیبیا پر امریکہ کی فضائی بمباری، القاعدہ کے 11افراد ہلاک
٭ 2216قرارداد کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل قبول نہیں ہوگا، حکومت یمن
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: