جدہ .... پاکستان قونصلیٹ کی ٹیم 7 دسمبر کو جیزان کمشنری کا دورہ کرے گی جہاں مقیم ہم وطنوں کا قونصلر خدمات فراہم کی جائے گی ۔ قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیم کا قیام جیزان کے ہوٹل راما میں ہوگا ۔ قونصلر ٹیم جمعہ اور ہفتے کو کمیونٹی کو خدمات فراہم کرے گی ۔