Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارہ شبنم کا پہلا ٹی وی ڈرامہ

لالی وڈ فلموں کی لیجنڈ اداکارہ شبنم نے کافی عرصہ شوبز سے دور رہنے کے بعد چھوٹی اسکرین سے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے ۔ نئے پاکستانی ٹی وی چینل پر اداکارہ شبنم کا پہلا ڈرامہ” موہنی مینشن کی سنڈریلا“شروع ہوگیا ہے ۔اس ڈرامے میں شبنم اپنے روایتی اندازمیں ساڑھی پہنے اداکاری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ شبنم کےساتھ اداکارہ فریال گوہر سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: