Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز کی تامل فلموں میں انٹری

بالی وڈ فلموں سے شہرت کمانے کے بعد اب اداکار نواز الدین صدیقی تامل فلموں میں اداکاری کریں گے۔ حال ہی میں نوازالدین کی پہلی تامل فلم رجنی کانت پیٹا کی جھلک پیش کردی گئی ہے ۔فلم میں وہ رجنی کانت اور اداکارہ سمرن کےساتھ اداکاری کریں گے۔ اس فلمی روپ میں نواز نظر کا چشمہ پہنے سنجیدہ انداز میں نمایاں ہیں ۔وہ سنگھار سنگھ نامی کردار کو تامل سینما پر پیش کرینگے۔
 

شیئر: