Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرامکو ایشیا میں 3آئل ریفائنریاں قائم کریگی

جمعہ 7دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خلیجی قائدین کا اجلاس9دسمبر اتوار کو ریاض میں ہوگا،اسٹراٹیجک عسکری تعاون ایجنڈے میں سرفہرست
٭ سرکاری اداروں میں اخراجات میں کفایت شعاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ
٭ خاتون عملے کی ٹریننگ کیلئے پہلی قومی اکیڈمی قائم کردی گئی
٭ آرامکو ایشیا میں 3آئل ریفائنریاں قائم کریگی
٭ سویڈن میں یمنی فریقوں کے مذاکرات، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط
٭ نصاب تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے125 ادارے دن رات کام میں مصروف
٭ دمام اور الاحساءکے درمیان قائم سلمان انرجی سٹی 22ارب ریال سالانہ منافع دیگی
٭ خودکش حملہ آور نے ایران میں پولیس اسٹیشن کے سامنے کار دھماکہ کردیا
٭ اٹلی سپر فٹبال کپ کا میچ آئندہ ماہ جدہ میں ہوگا
٭ بنیادی ڈھانچہ مکمل کرنے کیلئے نجی ادارے کو شریک کیا جائیگا، وزیر تعلیم
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: