Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وطن واپسی

جمعرات 6دسمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ جی 20میں شرکت اور عرب ممالک کے کامیاب دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وطن واپسی
٭ وزیر تعلیم نے روزگار کے منتظر افراد کے مسائل حل کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی تشکیل دیدی
٭ 62فیصد سعودی ادارے لائسنس کے بغیر کام کررہے ہیں ، محکمہ موسمیات
٭ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے قانون میں بنیادی تبدیلیاں منظور
٭ خالد الفیصل نے القنفذہ ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
٭ یہودیوں کی قومی ریاست کا قانون فلسطینیوں کی نئی بیخ کنی کے مترادف ہے، سعودی عرب
٭ سعودی مصری تعلقات مکمل اسٹراٹیجک شراکت پر مبنی ہیں، مصری میڈیا
٭ سعودی ولی عہد نے بین الاقوامی اقتصاد کی پالیسی مرتسم کرنے میں موثر کردارادا کیا، اخباری رپورٹ
٭ یمنی فریقوں کے درمیان آج سیاسی عمل کا آغاز ہوگا
٭ 20منٹ کی بارش نے جدہ کے ملازمین کو ڈیوٹی پر جانے سے روک دیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: