Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعود الفیصل کی وڈیو وائرل

ریاض۔۔۔ سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصلؒ نے عرصہ 37 برس قبل جی سی سی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ سعودی دفتر خارجہ نے اس تاریخی منظر کی وڈیو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔ 1981ءکے دوران سعودی عرب ، امارات، کویت، سلطان عمان، بحرین اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے مناظر بھی وڈیو میں موجود ہیں۔ یہ وڈیو 39 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس کے تناظر میں وائرل ہوگئی۔
 

شیئر: