Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویٹیکن کے جشن میں اماراتی گلوکار

ابوظبی ۔۔۔ اماراتی گلوکار حسین الجسمی ویٹیکن کے جشن میں شریک ہونگے۔ وہ پہلے عرب فنکار ہیں جو ویٹیکن کے تہوار میں شرکت کرینگے۔ جشن 15دسمبر کو پول ششم ہال میں منعقد ہوگا۔ اس میں دنیا بھر کے معروف مشاہیر گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ ححسین الجسمی کا کہناہے کہ انہیں پروقار زندگی اور اقوام ومذاہب کے درمیان امن ، مساوات اور احترام کا ماحول برپا کرنا اچھا لگتا ہے۔
 

شیئر: