Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ایف ڈی اے کا انتباہ

ریاض۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ Biotrue multi- purpose سیال مادہ استعمال نہ کریں۔ اس کے استعمال سے آنکھوں میں سوزش پیدا ہو سکتی ہے۔ خارش ، جلن کا امکان ہے جبکہ آنکھیں سرخ ہوجانے کا قومی خطرہ ہے۔ یہ سعودی عرب کے مقررہ اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہے۔ سعودی ایف ڈی اے نے اس کی خریدوفروخت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ 
 

شیئر: