ہالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ سینڈرا لوکے چل بسیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسکرایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ سینڈرا کینسر کےباعث فوت ہوگئیں۔ انہیں چھاتی اور ہڈیوں کا کینسر تھا۔ان کی عمر 74 برس تھی۔ سینڈرا نے کئی مشہور فلموں میں اداکاری کی۔انہیں ان کی فنی خدمات پر آسکر سمیت کئی یاہم ایوارڈ مل چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
12 دسمبر ، 2018
-
12 دسمبر ، 2018
-
12 دسمبر ، 2018