Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر کی جانب سے شادی کی تقریب میں فلم کی تشہیر

بالی ووڈ اداکا رنویر سنگھ کی گزشتہ ماہ دیپیکا پڈوکون سے شادی کے چرچےآج بھی ہیں تاہم رنویر ایک بار پھر شادی کی تقریب میں پہنچ گئے۔رنویر اپنی نئی فلم سمبا کی تشہیر کررہے ہیں۔ اسی دوران وہ ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہونےوالی  شادی  میں  گئے جہاں  فلم  اسٹار کو دیکھ کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ رنویر کو دیکھ کر لوگوں نے ان کےساتھ سیلفیاں بنوائیں، آٹوگراف لئے۔فلم سمبا 28 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

شیئر: