بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں۔ بتایاجارہاہے پرینیتی جلد شادی کرنےوالی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی اسٹنٹ ڈائریکٹر چیرٹ دیسائی کےساتھ شادی کرینگی۔پرینکاکی شادی کےبعد اب ان کی کزن پرینیتی بھی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی تاہم پرینیتی کی جانب سے شادی پر کسی بھی قسم کا موقف سامنے نہیں آیاہے۔