بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ' مانیکارنیکا دی کوئن آف جھانسی' کا ٹریلر جاری ہوتے ہی جہاں مداحوں میں مقبول ہورہاہے وہیں کنگنا کی والدہ بھی اپنی بیٹی کی اداکاری پر داد دیئے بنانہیں رہ سکیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا کی والدہ نے کہا ہے کہ مجھےخوشی ہے کہ کنگنا میری بیٹی ہے۔فلم میں کنگنا رانی لکشمی کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔