Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے ہتھیار ڈالنے والے 8”اپنوں“ کو ہلاک کردیا

صعدة۔۔۔ حوثی باغیوں نے صعدة کے باقم ضلع میں ایک مکان مکینوں سمیت دھماکے سے اڑا دیا جہاں یمنی فوج حوثیوں کی ناکہ بندی کئے ہوئے تھی اور وہ یمنی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے والے تھے۔ حوثیوں نے انہیں ہتھیار ڈالنے سے روکنے کیلئے ہلاک کردیا۔ حوثیوں نے مکان کو مکینوں سمیت دھماکے سے اڑانے کا اقدام اپنے قائد اعلیٰ کی ہدایت پر کیا۔

                                 

شیئر: