Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی الفرع شاہراہ پر حادثہ، 3افراد جاں بحق

وادی الفرع۔۔۔ وادی الفرع کمشنری کی شاہراہ پر ہیبت ناک ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ 2گاڑیوں میں ٹکر ہو گئی تھی۔ ایک گاڑی کا مالک ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ وہ والدین سے پہلے ہی سے محروم تھا۔ دوسری گاڑی کا ڈرائیور اپنی بہن کے ہمراہ گاڑی تھا۔ دونوں اسکول سے گھر واپس جا رہے تھے۔ یہ دونوں بھی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ مدینہ منورہ میں میقات کے جنرل اسپتال لاشیں لے جائی گئیں جہاں سردخانہ کافی عرصے سے معطل پائے جانے پر مقامی شہریوں میں ناگواری کی لہر دوڑ گئی۔ 
 

شیئر: