پیر 24دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے شاہ بحرین کا ٹیلیفونک رابطہ
٭ خادم حرمین شریفین نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ ادا کی
٭ خاشقجی کے پیغامات سے انکے اور قطری حکا م کے درمیان مشکوک تعلقات سامنے آگئے، واشنگٹن پوسٹ
٭ شام سے امریکی افواج کے انخلا ءکے موضوع پر ٹرمپ اور رجب طیب اردوگان میں گفت وشنید
٭ ڈرونز کے ذریعے برطانوی ہوائی اڈے پر حملے کی سازش سے متعلق برطانوی پولیس کے پاس کوئی ثبوت نہیں
٭ اقوام متحدہ کے مبصرین کا سربراہ جنگ بندی کی نگرانی کیلئے الحدیدة پہنچ گیا
٭ سعودی وزارت تعلیم میں ”روبوٹ“ سے خدمات لی جائیں گی
٭ امریکی صدر نے پیٹرک جینہن کو قائم مقام وزیر دفاع مقرر کردیا
٭ الحدیدة سے انخلاءکےلئے حوثیوں کے پاس 9دن باقی
٭ بین الاقوامی کمپنیوں نے ایران کے ساتھ خوراک کے معاہدے معطل کردیئے
٭٭٭٭٭٭٭٭