Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیوریہ ضلع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

لکھنؤ۔۔۔ مشرقی یوپی کے ضلع دیوریہ کا  وزیراعلیٰ یوگی نے دورہ کیا اور وہاں کے عوام کو کئی کروڑ روپئے کے متعدد پروجیکٹس کا تحفہ دیا۔وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ دیوریا میں ایک میڈیکل کالج قائم کیاجائے گا جو مشرقی یوپی اورمغربی بہار کے مریضوں کی خدمت کرے گا۔

شیئر: