Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فن تعمیر

ریاض ۔۔ جنادریہ میلے میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں کے پویلین قدیم سعودی فن تعمیر کے شاہکار بن گئے۔ملکی اور غیر ملکی شائقین مختلف علاقوں میں رائج فن تعمیر کی خصوصیات سے متعارف ہوکر حیرانی کا اظہار کررہے ہیں
 

شیئر: