برسلز ۔۔۔ یورپی یونین کی ششماہی صدارت رومانیہ کے حوالے کر دی گئی ۔ 2007ء میں یونین کا حصہ بننے والا یہ ملک یورپی یونین کے مستقبل کے منصوبوں میں ایک ’غیرجانبدار ثالث‘ کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے لیکن یورپی کمیشن نے اس حوالے سے رومانیہ کی سیاسی قیادت میں اتفاق رائے، اس کی طرف سے ممکنہ اظہار یکجہتی اور اس کی ثالثی کی خواہش پر شبے کا اظہار کیا ہے۔