جدہ:جدہ کے شاہراہ امیر سلطان پر واقع تجارتی مرکز میں آگ لگنے سے زخمیوں کی تعداد 30ہوگئی۔ محکمہ شہری دفاع کی متعدد ٹیمیںآگ پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں۔ شہری دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے25افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کرکے فارغ کردیا گیا جبکہ باقی کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
29 حالة اختناق في حريق مركز تجاري بجدةhttps://t.co/86i2VeXfaM#عكاظ #جدة #حريق@SaudiDCD pic.twitter.com/eAxF7PXBDO
— صحيفة عكاظ (@OKAZ_online) ٦ يناير ٢٠١٩