جارجیا میں سعودی سفارتخانے نے کام شروع کردیا
ریاض ۔۔۔ سیکریٹری خارجہ برائے سفارتی امو رسعودی کاتب نے بتایا ہے کہ جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں سعودی سفارتخانے نے کام شروع کردیا۔ دونوں دوست ملکوں کے تعلقات منفرد ہیں۔ انہیں مزید بہتر بنانا اور عروج کی نئی منزلوں سے آشنا کرنے کا عزم ہے۔ سعودی عرب چاہتا ہے کہ تمام شعبوں میں دونوں دوست ملک باہمی تعاون مزید مضبوط بنائیں۔