Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویزوں کے اجراء، نقل کفالہ اور پیشوں کی تبدیلی کا نیا لائحہ عمل جاری

ریاض۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود نے 28جمادی الثانی 1437ھ کو جاری کردہ لائحہ عمل کالعدم کرکے نیا لائحہ عمل جاری کردیا۔ اس کے تحت غیر ملکی ملازمین لانے کیلئے ویزوں کے اجراء، نقل کفالہ اور پیشوں میں تبدیلی کے لئے نئی شرائط اور ضوابط مقرر کردیئے گئے۔

 

تفصیلات کے لئے کلک کریں
  • ویزوں کے اجراءکا سابقہ قانون منسوخ، نیا لائحہ عمل جاری
  • کن پیشوں کی تبدیلی نہیں ہوسکتی، نیا لائحہ عمل جاری
  • وزارت محنت نے نقل کفالہ کا نیا قانون جاری کردیا

شیئر: