Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر اطلاعات نے خبررساں ادارے واس کے صدر دفتر کا دورہ کیا

اتوار 13جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں 
٭ سعودی وزیر اطلاعات نے خبررساں ادارے واس کے صدر دفتر کا دورہ کیا
٭ سعودی عرب کیساتھ ہمارے تعلقات خطے کے امن و استحکام کیلئے بنیاد کا پتھر ہیں، پومپیو
٭ ایسی حکومت نہیں بناﺅ نگا جس پر حزب اللہ چھائی ہوئی ہو، سعد الحریری
٭ جنگ سے بچنے کیلئے میں نے صدام حسین کو دبئی منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی ، محمد بن راشد
٭ مشرقی شام میں ترکی کیساتھ تدابیر کی بابت پرامید ہوں، پومپیو
٭ حوثی اور یمنی حکومت کے نمائندے قیدیوں کے مسئلے پر بدھ کو اردن میں اجلاس کرینگے
٭ سوڈان کے 5شہروں میں آج ”مسیرة الشہداء“ (کاروان شہدائ) کے نام سے زبردست مظاہروں کی تیاریاں
٭ 11برس سے جاری فلسطینی تفرقہ ختم کرانے کیلئaے غزہ اور رام اللہ میں مظاہرے
٭ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کی دوڑ شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: