Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے،فواد چوہدری

کراچی ...وفا قی وزیر اطلا عات فو او چو ہد ری نے متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے عارضی مر کز بہا در آبا د کا دورہ کیا۔ رابطہ کمیٹی رکن سید فیصل سبز واری اور خو اجہ اظہا ر الحسن نے استقبا ل کیا ۔ فو اد چوہد ری نے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر کنو ر نو ید جمیل ،مئیر کر اچی وسیم اختر اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملا قات کی ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے فو اد چوہد ری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سندھ کی اہم تر ین سیا سی جما عت ہے۔ تحریک انصاف نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان بڑی سیا سی اکائی ہے اور ہما ری اتحا دی ہے۔ مر کز میںبیرسٹر فر وغ نسیم اور ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی وزیر ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان سے ہمارا با قاعدہ اتحا د ہے ۔آج کی ملا قات اسی مفا ہمتی یا د دشت کے جا ئز ہ کیلئے ہو ئی ۔بہت سے نکات پر عمل در آمد ہو چکا ۔ کچھ پر با قی ہے۔ کر اچی حید ر آبا د سمیت سندھ کے شہر ی علا قوں کے حو الے سے ایم کیو ایم کے دوستو ں نے کچھ نکا ت اٹھا ئے ہیں جو وزیر اعظم کے گو ش گذار کر وں گا ۔فو اد چوہد ری نے مز ید کہا کہ آج اپو زیشن جما عتیں اپنے مفا دات کے تحفظ کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دے رہی ہیں اور کر پشن چھپانے کیلئے اکھٹے ہو ئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکو مت نہیں گر انا چاہتے بلکہ انہیں ایک مو قع اور دینا چاہتے ہیں ۔ مر اد علی شاہ اپنے عہد ہ سے ازخو د استعفی دیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر کنو ر نو ید جمیل نے کہا کہ سندھ کے شہر ی علا قوں کے مسائل حید ر آبا د یو نیو رسٹی اور تر قیا تی اسکیمو ں کیلئے فنڈ ز کی دستیابی کو یقینی بنانے کی گز ارش کی ہے۔ اس کے ساتھ لا پتہ افراد اور بند دفا تر کے حو الے سے بھی گفتگو کی گئی۔ وزیر اطلا عات نے یقین دلا یا کہ کر اچی سمیت سندھ کے شہر ی علا قوں کے مسائل تر جیحی بنیا دوں پر حل کر نے کی کو شش کی جا ئے گی ۔ 

شیئر: