پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا آفیشل نغمہ ریلیز کردیا گیا۔ یہ گیت نامور اداکار فواد خان میں پیش کیاہے۔گانے کی وڈیو میں بھی فواد خان موجود ہیں۔ پی ایس ایل 4 ایڈیشن کے لئے نغمہ شجاع حیدر نے’ ’یہ کھیل دیوانوں کا“کے عنوان سے پیش کیاگیاہے۔فواد خان اس گیت سے ایک منجھے ہوئے گلوکار بن کر ابھرے ہیں۔